bio ideas logo

Urdu Poetry 2024 – Best shayari in urdu copy paste text

Here, you’ll find the finest urdu Poetry, expressing deep emotions and thoughts. Perfect for sharing on social media or with loved ones, theseUrdu Poetry are easy to copy and paste. Whether you want to convey love, sorrow, joy, or any other feeling, you’ll find the perfect lines here to enhance your expressions. Enjoy the timeless beauty and elegance of Urdu poetry.

Unique poetry in urdu text

صبر اللہ پر یقین کی آخری حد ہے ۔ راز کی باتوں کو سمجھا نہیں جاتا، دل کے حالات کو بیان کیا نہیں جاتا۔ 🤐 اس دنیا میں کچھ بھی ممکن ہےمرشد میں نے لوگوں کو قسموں سے مکرتے دیکھا ہے میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں جناب مجھے میرے سوا کوئ نہیں جانتا شاید ایک اور امید دم توڑ گئی ہو زمین و آسمان کیوں ماتم میں ہیں؟

Best Urdu Poetry 2024 – Urdu shayari

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو مجھے میری ہی یاد آتی ہے میں کیا تھی اور کیا ہو گئی لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا ہے ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی

Urdu poetry 2 lines – urdu poetry text copy

shair in urdu
shair in urdu
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں خود میں خود سا بسا لیں گے تمہیں تم سے بھی کسی روز چرا لیں گے تمہیں ساحل سے جالگی تو یہ احساس ہوگیا بیٹھا ہوا تھا وه میری کشتی میں کس لئے تیرے آنے سے ،کچھ ذرا پہلے بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں ہر چیز قیمتی ہوتی ہے صاحب۔۔!! ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد

Best urdu poetry for instashayari in urdu text

یار میں اتنا بھوکا ہوں کہ دھوکہ بھی کھا لیتا ہوں ہاتھ چھڑا کر جانے والے میں تجھ کو اپنا سمجھا تھا اس قمر کو کبھی تو دیکھیں گے تیس دن ہوتے ہیں مہینے کے درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے زندگی بے مزا نہ ہو جائے درد ہو دل میں تو دعا کیجے اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجے

2 line urdu poetry copy pasteurdu poetry in urdu text

دل کی دھڑکنوں میں تیری دھن ہے، تیرے بغیر یہ زندگی بہت اُداس ہے اس لئے آرزو چھپائی ہے منہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے آسمان پر جا پہنچوں اللہ تیرا نام لکھوں پہلے معیار تو بنا لو صاحب پھر مقابلہ بھی کر لینا۔۔۔ ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کر رکھنا ہم بھی تو دیکھیں ۔۔مد مقابل اپنا

Urdu poetry 2 lines text – deep poetry in urdu text

وقت گزر جاتا ہے کہتے ہیں لوگ وقت نہیں گزرتا ،گزر جاتے ہیں لوگ کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں ہاں میں عام سے عام ہوں مرشد ہم اگر مسکرا دیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشاءاللہ کیا کرو گے ؟ اگر کہہ دوں کہ اداس ہوں میں۔۔۔ لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تیری اور میں تیری دوستی سے ڈرتا ہوں اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے

2 thoughts on “Urdu Poetry 2024 – Best shayari in urdu copy paste text”

Leave a Comment